Saturday, 2 July 2011

بے نظیربھٹوانٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آبادسے بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (نمائند ہ خصوصی) اے این ایف حکام نے بے نظیربھٹوانٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آبادسے بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ایک ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے پیٹ سے بھاری مقدار میں اعلی کوالٹی کی ہیر وئین برآمد کر لی ۔جمعہ کے روز بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ملائیشیا جانے والی پروازکے مسافروں کی چیکنگ کے دوران فیصل آباد کے رہائشی اشرف پر شک ہونے اور طبی معائنہ کرانے پر اس کے پیٹ میں ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیے گئے جس پر اے این ایف حکام نے اسے فوری طورپر اپنی تحویل میںلیتے ہوئے حفاظتی حصار میں ہسپتال روانہ کردیا جہاں پر اس کے معد ہ سے انےمےہ کے ذ ر ےعے 40کےپسو ل بر آ مد کر لئے گئے۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Design Blog, Make Online Money