لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈنے نوجوان باو ¿لرزاوربیٹسمینوںکے لئے اےک ماہ کے تربیتی کیمپس کااعلان کردیاجس میںباو ¿لرزکواسپن اور فاسٹ باو ¿لنگ جبکہ بیٹسمینوںکوبیٹنگ کی تربیت دی جائے گی۔پی سی بی کے مطابق بیٹنگ اور باو ¿لنگ کے تربیتی کیمپ تین جولائی سے شروع ہو کر تین اگست تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیجنڈری عبدالقادر اور توصیف احمد کو اسپن باو ¿لنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ موجودہ چیف سلیکٹر محسن حسن خان اور اعجاز احمد نوجوان کھلاڑیوں کو بیٹنگ ٹپس دیں گے۔ اس مرحلے میں اوپنر مڈل آرڈر بیٹسمین اور آل راو ¿نڈر سینئرز سے استفادہ کریں گے۔ فاسٹ باو ¿لنگ کا شعبہ میں سرفراز نواز قومی ٹیم کے چیف کوچ وقار یونس کو دیا گیا ہے۔


23:38
0 comments:
Post a Comment