skip to main |
skip to sidebar
لندن…برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں ایف سی کو ٹریننگ دینے والے 18 فوجی اہل کاروں کو واپس بھیج دیا ہے۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے برطانوی فوج کے 18 فوجی مشیروں کو ابیٹ آباد آپریشن کے بعد واپس بھیجا ہے،اخبار کے مطابق برطانوی وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ سیکیورٹی خدشات کی بدولت حکومت پاکستان کی درخواست پر اہل کاروں کوعارضی طور پر بلا لیاگیا ہے ،زیادہ تر اہل کار برطانیہ پہنچ چکے ہیں،اخبار کے مطابق برطانوی فوج کے اہل کار پاکستان میں فرنئیٹر کور کو ٹریننگ دے رہے تھے،ٹریننگ پروگرام گزشتہ اگست میں شروع ہوا تھاجو 2013 تک جاری رہنا ہے،برطانوی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہیکہ ٹریننگ ٹیم کا پروگرام جاری رہے گا اور پہلے ممکنہ موقع پر ہی فوج کو دوبارہ
0 comments:
Post a Comment