کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان اور پاکستان کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین نے کہاہے کہ طالبان کےساتھ مذاکرات میں پاکستان شریک نہیں، اسلام آباد قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مارک گراسمین نے کہاکہ وہ نہیں کہہ سکتے ہیں افغان،پاکستان اور امریکی حکومتیں طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل میں مشترکہ طورپرشریک ہیں۔پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان لوگوں کےخلاف کارروائی کرے جو سرحدپار سے آکر افغانی اورامریکیوں کیخلاف کارروائی کرتے ہیں۔


00:36
0 comments:
Post a Comment