اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)جے ےو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو مدت پوری کرنی چاہئے تاکہ وہ آئندہ انتخابات مےں مظلوم نہ بن سکے،آزاد کشمےر مےں رواےت کے مطابق پےپلزپارٹی کامےاب ہوئی،اسے دھاندلی کہےں ےا سرکاری مشےنری کا استعمال کوئی فرق نہےں پڑتا،دہشتگردی کےخلاف جنگ الگ مفروضہ ہے جس مےں امرےکہ کا ساتھ دےنے پر پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے،نجی ٹی وی کے پروگرام مےں گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان پےپلزپارٹی کا اپنا منشور اور حکومت ہے لےکن جب اتحاد بنتا ہے تو دوسری جماعتوں کو بھی دےکھنا پڑتا ہے،لےکن4سالوں مےں حکومت نے صرف اپنے وعدوں کو دےکھا،اتحادی جماعتوں کے وعدے پور ے نہےں کئے جس پر ہمےں الگ ہونا پڑا،انہوں نے کہا کہ 2008ءکے انتخابات مےں بڑے گروپوں سے تعاون کی فضاءپےد ا ہوئی اور وفاق مےں پےپلزپارٹی پنجاب مےں مسلم لےگ(ن) اورخےبرپختونخواہ مےں اے اےن پی کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی جو اےک اچھا تاثر ہے،انہوں نے کہا کہ سےاسی جماعتوں کے درمےان مربوط نظام نہےں ہوگا تو اختلافات زےادہ ہوں گے،ہمےں اےک مربوط سےاسی پالےسی اور حکمت عملی کی ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت وقت پورا کرے تو اچھا ہے تاکہ وہ قوم کے سامنے مظلوم نہ بن سکے کہ اسے وقت سے پہلے شہےد کردےاگےا تھا،انہوں نے کہا کہ کشمےر مےں ےہ رواےت رہی ہے کہ وفاق مےں جس کی حکومت ہو وہ پارٹی انتخابات جےت جاتی ہے،موجودہ انتخابات مےں جو بھی عنوان دےں رواےت کے مطابق پےپلزپارٹی نے انتخابات مےں کامےابی حاصل کی ہے،انہوں نے کہا کہ کشمےر پاکستان کے لئے حساس مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت مےں تنا ¶ بھی ہے اور اےجنسےاں بھی موجودرہتی ہےں،مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اےم اےم اے کی بحالی مےں کوئی رکاوٹ نظر نہےں آئی،ہم نے رابطے نہےں توڑے،بحالی کےلئے پھر سے آغاز اور سنجےدہ کوششےں کرےں گے،جماعت اسلامی کے ساتھ بھی خوشگوار رابطے ہےں،اےک سوال پر انہوں نے کہا کہ فوج اور حکومت کی بظاہر سمت اےک ہی نظر آرہی ہے،دونوں امرےکی پالےسےوں کے غلام ہوں تو کوئی جھگڑا نظر نہےں آتا،انہوں نے کہا کہ ملک مےں بطور ادارہ ناگزےر اور اس کی ضرورت ہوتی ہے،اس صورت مےں ادارہ قبول ہے لےکن سےاست مےں مداخلت کی حد تک فوج کے خلاف ہےں،انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تمام پالےسےاں امرےکہ سے بن کر آتی ہےں،اس وقت بےن الاقوامی ترجےح خطے مےں دہشتگردی کے خلاف جنگ ہے جو صرف اےک مفروضہ ہے اور وقت نے ثابت کردےا ہے کہ جنگ امرےکہ کا اےجنڈا نہےں تھا،آج پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ مےں امرےکہ کا ساتھ دےنے پر مشکلات ہےں،امرےکہ کی نظر ہمارے اےٹمی اثاثوں پر ہےں


01:10
0 comments:
Post a Comment