skip to main |
skip to sidebar
ڈیرہ اسماعیل خان …ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تھانے پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریکِ طالبان نے قبول کرلی ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر حملہ طالبان میاں بیوی نے کیا،دونوں جدید اسلحے سے لیس تھے۔ طالبان ترجمان کے مطابق دونوں نے تھانے کے اہل کاروں پر فائرنگ کے بعد خود کو دھماکے سے اڑادیا، اس حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
0 comments:
Post a Comment