اہور…لاہور پولیس نے رات گئے ماڈل ٹاوٴن میں واقع فلیٹوں میں مشکوک افراد کیخلاف سرچ آپریشن کیا،تاہم کسی کی گرفتاری عمل میں نہ آئی ،ایس پی گارڈن ٹاوٴن میمونہ اطہر کے مطابق پولیس نیاین بلاک ماڈل ٹاوٴن ایکسٹینشن کے فلیٹوں میں مشکوک افراد کیخلاف سرچ آپریشن کیا اور تمام فلیٹوں کے مکینوں کے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی جانچ پڑتال کی،پولیس نے فلیٹوں کے مکینوں کے کوائف جمع کئے،تاہم اس دوران کسی مشکوک شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔


12:21
Posted in:
0 comments:
Post a Comment