skip to main |
skip to sidebar
ڈبلن ... پاکستان نے آئرلینڈ کو ہرا کر چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا۔ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے میزبان آئرلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر چا ر ملکی ہاکی ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔پاکستان کی جانب سے دونوں گول سہیل عباس نے کیے۔
0 comments:
Post a Comment