Sunday, 26 June 2011

آئیفاایوارڈز میں سلمان خان کی دبنگ نے5ایوارڈز جیت لیئے

ٹورنٹو…سلمان خان کی فلم دبنگ ایک بار پھر دبنگ ثابت ہوئی اور کینیڈا میں ہونے والے آئیفا میں پانچ ایوارڈز جیت لیے۔ٹورنٹو میں بالی وڈکے بیڈ بوائے سلمان خان اور ان کی کرپٹڈ پولیس فورس نے مل کرانڈین انٹرنیشنل فلم اکیڈمی ایوارڈ کولوٹ لیا۔بیسٹ اسکرین پلے ہو یا میل فیملز کی دبنگ آوازیں اور ساتھ ہی بیسٹ میوزک ڈائریکٹر چاروں ایوارڈ ہی سلمان خان کی فلم دبنگ کی گود میں آگرے۔فلم کی دنیا میں سائیڈ رول کرنیوالے سونوسود کی قسمت بھی چمکی ، سلمان خان کواٹھا اٹھا کر پٹخنے پربہترین نیگٹو رول کاایوارڈ مل گیا۔ اور یوں چلبل پانڈے جی کی فیملی اور کوپ نے نیا معرکہ مار لیا۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Design Blog, Make Online Money