Sunday, 24 July 2011

Share کراچی میں ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکل پرڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی…کراچی میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی،ایڈیشنل ہوم سیکریٹری وسیم احمد کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق موٹر سائیکل پرڈبل سواری پر پابندی تاحکم ثانی ہو گی جس پرعمل در آمد آج رات12بجے سے ہوگا۔ پابندی کا فیصلہ کراچی میں ہونے والے فائرنگ کے واقعات کے بعد عائد کی گئی۔خواتین ،بچے،صحافی اور بزرگ اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔واضح رہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے صدر زرداری نے کل اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Design Blog, Make Online Money